5

270 ارب کی بے ضابطگیاں


اسلام آباد (آن لائن)فنانس ڈویژن نے2019-20کے دوران 270 ارب روپے کی بے ضابطگیوں بارے رپورٹ کو مسترد کر دیا۔فنانس ڈویژن کی جانب سے ایک وضاحتی بیان میں ترجمان ڈویژن نے کہا ہے کہ میڈیا میں آنی والی یہ خبریں بے بنیاد، جھوٹی اور حقائق کے برعکس ہیں، 40 وزارتوں اور محکموں میں 270 ارب کی کرپشن اور بے ضابطگیوں کے دعوے غلط ہیں، مالی سال2019-20کی طرح تمام آڈٹ رپورٹس پر ابتدائی آبزرویشن دی جاتی ہیں، آبزرویشنز کے مطابق بعض معاملات میں ضابطے

کی کارروائیاں پوری نہیں کی گئیں، قواعد اور ضابطوں پر عمل نہ ہونے کا مطلب کرپشن ہرگز نہیں ہے،میڈیا میں کرپشن کے الزامات وزارتوں اور سرکاری محکموں کی بدنامی کا باعث ہیں،تمام آڈٹ رپورٹس محکمہ جاتی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹیوں میں تفصیلی غور کیلئے پیش کی جاتی ہیں۔ماضی کی نسبت 2018-19ء میں اخراجات میں

قواعد کی بے ضابطگیوں کا حجم 270 ارب سے زائد نہیں، اس کے برعکس 2015ء دے 2018ء کے مالی سالوں میں بے ضابطگیاں بالترتیب 32 کھرب، 58 کھرب اور 157 کھرب کی رہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us