9

280 روپے ملنے والا آکسیجن سلنڈر 5 ہزار روپے میں بھی نایاب


لاہور(این این آئی) لاہور میں آکسیجن سلنڈر کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس سے قبل آکسیجن سلنڈر کی قیمت 280 روپے تھی، اب 5 ہزار روپے میں بھی نایاب ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مانگ بڑھتے ہی آکسیجن سلنڈر، ریگولیٹر اور پلس آکسیمیٹر کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ دو روز سے لاہور شہر میں گیس فراہمی میں بھی تعطل نظر آ رہا ہے۔کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد میں اضافہ کے بعد استعمال 3 گنا بڑھ چکا ہے۔

آکسیجن کے فل سلنڈر 2000 پی ایس کی قیمت 15 سو روپے تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا وائرس سے قبل آکسیجن سلنڈر کی قیمت 280 روپے تھی۔ڈسٹری بیوٹرز ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت 4 گناہ بڑھ چکی ہے۔ عام آکسیجن شاپس سے گیس سلنڈر 5 ہزار روپے میں بھی نایاب ہو چکا ہے۔اس وقت لاہور کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج 748 اور 19

نجی ہسپتالوں میں 370 مریض آکسیجن کے سہارے سانس لے رہے ہیں جبکہ لاہور میں مجموعی طور پر پبلک اور نجی 34 ہسپتالوں میں 1118 مریض آکسیجن لے رہے ہیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور کے اندر 6 بڑی کمپنیاں آکسیجن فراہم کر رہی ہیں۔ گیس پلانٹس سے ضرورت کے مطابق گیس نہیں مل رہی۔ گیس پلانٹس ضرورت پوری کرنے سے قاصر ہو گئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us