31 مئی سے سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان


ابوظبی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہدالشیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ کرونا کی وبا میں کمی کےبعد سرکاری سرگرمیاں بحال کی جا رہی ہیں۔العربیہ نیوز کے مطابق

اکتیس مئی اتوار کے روز امارات کے سرکاری اور حکومتی دفاتر میں ملازمین کی 50 فی صد حاضری ہوگی اور 14 جون تک سرکاری دفاتر میں 100 فی صد حاضری کو یقینی بنایا جائے گا۔اپنی ٹویٹس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ پچھلے مہینوں کے دوران دبئی حکومت نے ایک سمارٹ ماحول میں دور دراز سے کام کرنے کی اپنی پوری تیاری ثابت کردی ہے جو انتہائی موثر اور قابل اعتماد ٹیکنالوجی

اور انفراسٹرکچر پر انحصار کرتی ہے۔مخصوص اوقات میں احتیاطی تدابیر اور اس کے ساتھ پابندیوں کے باوجود بنیادی سروسز متاثر نہیں ہوئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل کی تیاری کے حوالے سے ہم جن چیزوں کے منتظر تھے وہ آج ہمارے سامنے عملا ہو رہی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us