33 9

34 سالہ نرس نے خودکشی کر لی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اٹلی میں 34 سالہ نرس نے خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایک نرسنگ فیڈریشن نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اطالوی نرس نے کورونا وائرس کا مثبت ٹیسٹ آنے کے بعد اس خوف کی وجہ سے خودکشی کر لی کہ وہ تک اس وائرس سے دوسروں کو بھی متاثر کرچکی ہے۔34 سالہ ڈینیئلا ٹریزی اٹلی میں کورونا وائرس سے بدترین متاثرہ علاقے لومبارڈے کے ایک ہسپتال کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پیش پیش تھی اور دیگرطبی عملے کے ساتھ فرنٹ لائن پر مریضوں کا علاج کر رہی تھی۔اٹلی کی نیشنل فیڈریشن آف نرسز نے ان کی موت کی تصدیق گزشتہ رات کی اور نرس کے انتقال پر درد اور مایوسی کا اظہار کیا۔فیڈریشن نے کہا کہ نرس شدید دباؤ میں تھی کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ وہ کورونا وائرس کو قابو میں کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دراصل وائرس پھیلانے کا سبب بن رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us