7

37 لاکھ جعلی شناختی کارڈ پر احساس کیش پروگرام سے اربوں روپے وصول کرنے کی کوشش،


اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے عالمی وبا کورونا کے دوران شروع کئے گئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے دوران 37 لاکھ جعلی شناختی کارڈ پکڑے جانے کا انکشاف ہوا ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیراعظم عمران خان کے سامنے جعلی شناختی کارڈز سے متعلق رپورٹ پیش کر دی۔

 

رپورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کو بتایا گیا کہ جعلی شناختی کارڈز کے ذریعے 44 ارب روپے وصول کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پنجاب کو 2017 کی مردم شماری کے مطابق 8 فیصد کم مالی امداد ملی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ کو 9 فیصد اور خیبرپختونخواکو ایک اعشاریہ 28 فیصد زیادہ امداد ملی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 3کروڑ 31 لاکھ خوشحال افراد جبکہ 8 لاکھ 96 ہزار سرکاری ملازمین کی درخواستیں مسترد کیں۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو مستقبل کیلئے ڈیٹا درست کرنے کی ہدایت کردی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu