11 8

440ارب روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا فیصلہ، عوام کی چیخیں نکلوا دینے والی تفصیلات


اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کو بائی پاس کرکے دو صدارتی آرڈیننس جن سے شہریوں پر مجموعی طور440ارب روپے کا بوجھ پڑے گا آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے یہ دونوں آرڈیننس ایک ہی دن میں لائے جائیں جن میں ایک آرڈننس کے ذریعے 290

ارب کے ٹیکسوں کا نفاذکیا جائے گا جبکہ دوسرے میں 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سمیت گردشی قرضے کنٹرول کرنے کے لیے کیلئے بجلی صارفین پر 150ارب کاسرچارج نافذ کیا جارہا ہے۔معتبر حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اٹارنی جنرل سے اس

سلسلہ میں مشاورت مکمل کرلی ہے اسٹیٹ بینک نے خبردار کیا ہے کہ بجلی، چینی اور گندم کی سرکاری قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھی ہے جبکہ نئے ٹیکسوں کے نفاذسے اس میں مزید اضافہ ہوگا‘ذرائع کا کہنا ہے کہ شرح سود7فیصد برقرارکھنے ،پالیسی ریٹ میں محتاط اور بتدریج تبدیلی کی جائیگی،سازگار تبدیلیوں سے روپے کی قدر میں 3.4فیصد اضافہ ہوا، 7مہینوں میں بڑے

پیمانے کی اشیا سازی میں 7.9فیصد نمو ہوئی،دوسری جانب گزشتہ ہفتے 9اشیاءکی قیمتوں میں کمی، 22 میں اضافہ اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us