6 1

45 سال بعد باقاعدہ جنگ چھڑ گئی


بیجنگ(ویب ڈیسک) اور بالآخر بھارت نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (لداخ میں چین کے ساتھ متنازعہ سرحد) پر بھی فائر بندی کی خلاف ورزی کر ڈالی۔ میل آن لائن کے مطابق چین اور بھارت کے درمیان 45سال قبل معاہدہ ہوا تھا کہ دونوں ممالک کی افواج لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر فائرنگ نہیں کریں گے۔ اس کے بعد سے عموماً لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر تعینات دونوں ممالک کے فوجیوں کو آتشیں

اسلحہ دیاہی نہیں جاتا تھا۔ یہی وجہ تھی کہ آج تک لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چینی اور بھارتی افواج کے درمیان جتنی بھی چھڑپیں ہوئی ہیں وہ پتھروں اور ڈنڈوں سے ہوئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں بالآخر بھارت کی طرف سے وارننگ کے طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھی فائرنگ کر دی گئی جس کے جواب میں چینی فوج نے بھی فائر کھول دیا۔ چونکہ دونوں طرف کی افواج کی طرف سے وارننگ کے طور پر یہ فائرنگ کی گئی تھی لہٰذا دونوں طرف کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا تاہم اس سے دونوں ملک کے مابین فائربندی کا 45سالہ معاہدہ ٹوٹ گیا۔ واضح رہے کہ چند ہفتے قبل چینی فوج نے ڈنڈوں اور پتھروں سے ہونے والی ایک جھڑپ میں بھارتی فوج کے ایک کرنل سمیت 20فوجیوں کو ہلاک کر دیا تھا جس کے بعد سے دونوں ملکوں میں

کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ چونکہ دونوں طرف کی افواج کی طرف سے وارننگ کے طور پر یہ فائرنگ کی گئی تھی لہٰذا دونوں طرف کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا تاہم اس سے دونوں ملک کے مابین فائربندی کا 45سالہ معاہدہ ٹوٹ گیا۔ واضح رہے کہ چند ہفتے قبل چینی فوج نے ڈنڈوں اور پتھروں سے ہونے والی ایک جھڑپ میں بھارتی فوج کے ایک کرنل سمیت 20فوجیوں کو ہلاک کر دیا تھا جس کے بعد سے دونوں ملکوں میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu