کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو


لاہور( این این آئی)شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرنے والی سابقہ اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ بھارت نے کئی ما ہ سے کشمیرمیں کرفیو نہیں اٹھایا اور دنیا نے بھی اس جانب توجہ نہیںدی جس کی وجہ سے خدا کی ذات نے کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو لگا دیا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں

رابی پیرزادہ نے کہا کہ کوئی بھی کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بات نہیں کر رہا ، نہ صرف عالمی دنیا بلکہ اثر و رسوخ رکھنے والے مسلمان ممالک بھی اس معاملے میں موثر کردارادا نہیں کر سکے ۔ آج دنیامیں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں ،تعلیمی ادارے بند ،مارکیٹیں ویران پڑی ہیں ،اجتماعات نہیں ہو سکتے اورپوری دنیا میں افرا تفری کا عالم ہے یہ سب خدا کی ذات کی پکڑ ہے ۔اب بھی وقت ہے کہ امت مسلمہ اپنے کردارکا بغورجائزہ لے اور خدا کی ذات سے اجتماعی توبہ کی جائے ۔‎



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری
3درجن سے زائد ایپلی کیشنز پر پابندی
جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا
ایلوویرا کے فائدے
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
وزیر اعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے

تازہ ترین ویڈیو
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us