khan 1

’50لاکھ گھر ہم بنائیں گے‘گھر بنانے کیلئے کون میدان میں آگیا؟دھماکہ دار خبر آ گئی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بہت بڑی خوشخبری ۔۔پاکستان تحریک انصاف نے غریب عوام کے لیے 50 لاکھ گھر تعمیر کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر کام جاری ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 41 غیر ملکی کمپنیوں نے اس پراجیکٹ میں حصہ ڈالنے کی خواہش کا اظہار کیا

ہے۔ 41 غیر ملکی کمپنیوں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں 50 لاکھ گھروں کے تعمیری پراجیکٹ میں شراکت داری کے حوالے سے اپنا پروپوزل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن (FGEHF) کو جمع کروادیا ہے۔اقتدار میں آنے سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے غریب عوام کے لیے گھروں کی تعمیر کو اپنے انتخابی منشور میں شامل کیا جس کے بعد عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے 2 ماہ کے اندر ہی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم منصوبے کی بنیاد رکھی۔وزیراعظم عمران خان کے اس وژن اور حکومت کے اس فلیگ شپ منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن (FGEHF) نے غیرملکی نجی کمپنیوں سے رابطہ کیا تاکہ ان کمپنیوں میں موجود تکنیکی اور معاشی ماہرین کی خدمات بھی حاصل کی جا سکیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us