work 1 104

50 افرادکو مسجد میں شہید کرنے والے آسٹریلیوی دہشتگرد کے بارے میں بہت بڑی خبر


کرسٹ چرچ(آئی این پی/شِنہوا)نیوزی لینڈ کے کرسٹ چرچ پر حملہ کرنے والے مسلح دہشتگرد پر50افرادقتل اور39افراد کوقتل کرنے کی کوشش کے الزامات عائد کردیے گئے ہیں نیوزی لینڈ کی پولیس نے بتایا ہے کہ برینٹن ٹیرنٹ کو آج جمعہ کو کرسٹ چرچ ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ملزم پر مزید الزامات عائد کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے 28سالہ آسٹریلین گن مین اس وقت نیوزی لینڈ کی میکسیمم

سیکیورٹی جیل پری موریمو جیل آکلینڈ میں بند ہے وہ آڈیو ویڈیو لنک کے ذریعے جیل سے ہی عدالت میں پیش ہوگا یاد رہے کہ ملزم نے 15مارچ کوالنور مسجد اور لِن وڈ اسلامک سنٹرکرسٹ چرچ پر حملہ کرکے 50افراد کو شہیدکردیا تھا۔مقامی پولیس نے ایمرجنسی کال پر30منٹ کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیاتھااسے سرسری طور پر16مارچ کو ہی ضلعی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us