3

بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جُرمانہ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں رکاوٹ ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے جُرمانہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن (ایم سی آئی) کے شعبہ انوائرمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں خلل ڈالنے والی بھینسوں کے مالک کو اڑھائی لاکھ روپے کا جُرمانہ عائد کر دیا ہے۔گذشتہ روز انوائرمنٹ ریجنل میں

تعینات فاریسٹر نے بنی گالہ اور نالہ کورنگ کے ساتھ وزیراعظم کے روٹ پر واقعہ سڑک بھینسوں کی آمدورفت کے باعث بند ہونے کا سختی سے نوٹس لیا۔ اور موقع پر موجود پندرہ بھینسوں کو تحویل میں لے کر راول ڈیم سے ملحقہ مویشی پھاٹک میں بند کر دیا۔ فاریسٹر نے فاریسٹ رولز کی خلاف ورزی ، ایم سی آئی کی جانب سے لگائے گئے پودوں کو نقصان پہنچانے کی پاداش میں بھینسوں کے مالک کو 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا خطیر جُرمانہ عائد کیا۔ڈائریکٹر ریجنل کی جانب سے متعلقہ اہلکاروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ بنی گالہ ، مل پور میں واقع غیر قانونی باڑوں کو نوٹسز جاری کریں اور مری روڈ پر پھرنے والے لاوارث جانوروں

کو فوری طور پر تحویل میں لینے کے بھی احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے روٹ میں خلل ڈالنے پر بھینسوں کے مالک کو عائد جُرمانے کی خبر سامنے آئی تو سوشل میڈیا صارفین نے ملے جُلے رد عمل کا اظہار کیا جن میں سے زیادہ تر تعداد تنقیدی تبصروں کی تھی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us