بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا کی ’’منگیتر‘‘ شادی سے قبل ہی حاملہ ہوگئیں


ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا کی منگیتر نتاشا حاملہ ہوگئیں جس پر کرکٹر نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا ایپلی کیشن انسٹاگرام پر بھارتی کرکٹر نے اپنی منگیتر نتاشا کے ساتھ ایک تصویرشئیر کی اور ساتھ پیغام لکھا کہ میں نے نتاشا کے ساتھ ابھی تک بہت اچھا سفر گزارا ہے۔اور اب

 

ہم دونوں کی زندگی میں بہت جلد ایک نئی کا اضافہ ہونے والا ہے جس پر میں بہت پرجوش ہوں۔ ہاردیک پانڈیا نے کہا کہ ہم دونوں زندگی کے اس مرحلے میں داخل ہونے پر بہت پرجوش ہیں۔ یاد رہے کہ ہاردیک پانڈیا نے نئے سال کی خوشی میں دھماکے دار انداز میں اعلان کیا تھا کہ ان کی منگنی سربیا کی اداکارہ نتاشا سٹینکووک کے ساتھ ہوگئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری
3درجن سے زائد ایپلی کیشنز پر پابندی
جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا
ایلوویرا کے فائدے
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
وزیر اعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے

تازہ ترین ویڈیو
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us