5

انوشکا شرما کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل


ممبئی (ویب ڈیسک )گزشتہ دنوں ویرات کوہلی اور ان کی بیوی انوشکا شرما کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہوئی دکھائی دی۔ جسےدیکھ کر لگا کہ بالی ووڈ سٹار انوشکا شرما حاملہ ہیں۔کوہلی اور انوشکا بھارت ان مشہور ترین جوڑوں میں سے ایک ہیں جن کی ایک ایک خبر کا پتہ لگانے کےلئے سوشل میڈیا اور میڈیا دونوں بے تاب رہتے ہیں

۔شادی سے پہلے دونوں کا افیئر ،پھر2017میں ایک تاریخی میرج ہال میں دونوں کی مشہور زمانہ شادی ،اور اب جس خبر کا سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا ہے کہ وہ دونوں کا ہونے والا بچہ ہے۔ یقینی طور پر جب ایسا ہوگا تو وہ بھی بھارتی اور پاکستانی میڈیا پر ایک بڑی خبر ہوگی۔ لیکن اس وقت جو تصویر گردش کررہی ہے اس کی حقیقت کیا ہے۔ یہ جاننا دلچسپی سے خالی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویرات کوہلی اپنی اہلیہ کے پیٹ پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں اور پیٹ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ حاملہ ہیں لیکن اس جب اس تصویر کی جانچ پھٹک کی گئی تو معلوم ہوا کہ یہ درحقیقت مشہور بالی ووڈ اداکار تیش دیش مکھ اور ان کی اہلیہ جنیلا ڈی سوزا کی

تصویر ہے جسے فوٹوشاپ پر ایڈیٹ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب انوشکا شرما نے، شادی سے پہلے سے لے کر اب تک کس طرح لوگوں نے ا ن کی نجی زندگی میں ناک گھسائے رکھا، پر کھل کر تنقید کی۔ انھوںنے کہنا تھا “شادی کے بعد لوگ پہلا سوال یہی کرتے ہیں ، حاملہ ہو۔جب ان کے کرنے کےلئے کوئی کام نہ ہو، وہ بس نا ک گھسانا چاہتے ہیں۔جب کوئی اداکارہ کسی سے مل رہی ہو تو لوگ کہتے ہیں ،شادی کرنے والے ہیں یانہیں،انتہائی فضول بات ہے۔لوگوں کی ان کی زندگی جینے دو بھئی۔ او رآخر میں وضاحتیں دینا پڑ جاتی ہیں۔میں پوچھتی ہوں کوئی کیوں وضاحتیں دے۔اگرکوئی ڈھیلے ڈھالے کپڑے بھی پہن لے تو لوگ اسے حاملہ بنا دیتے ہیں۔یہ ایسا ہی ہے جیسے آپ کی کمر پر کوئی بندر سوار ہوجائے۔ نظرانداز ہی کرنا پڑتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us