2

وکیل خود ہی منصف بن بیٹھا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑی کو ٹریکٹر سے رگڑ لگی تو وکیل آپے سے باہر ہو گیا۔ اس نے ٹریکٹر ڈرائیور پر بدترین تشدد کر ڈالا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وکیل خود ہی منصف بن بیٹھا، اس نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور اور دو ہیلپروں کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ وکیل نے سڑک پر ہی ان تینوں کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کر دیا، اس کے بعد وکیل انہیں اپنے چیمبر میں لے گیا جہاں پر اس نے ڈنڈوں کی مدد سے ان تینوں کی پٹائی کی،

چیمبر میں موجود دیگر وکلاء نے بھی اس کا بھرپور ساتھ دیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے باوجود پولیس نے اب تک کوئی کارروائی نہیں کی ہے، یاد رہے کہ ایڈووکیٹ مبشر چیمہ تحریک انصاف کے تحصیل کے سابق صدر اور 2013ء کے عام انتخابات میں ٹکٹ ہولڈر بھی تھے۔ انہوں نے تینوں افراد پر فرداً فرداً ڈنڈے برسائے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے باوجود پولیس نے اب تک کوئی

کارروائی نہیں کی ہے، یاد رہے کہ ایڈووکیٹ مبشر چیمہ تحریک انصاف کے تحصیل کے سابق صدر اور 2013ء کے عام انتخابات میں ٹکٹ ہولڈر بھی تھے۔ انہوں نے تینوں افراد پر فرداً فرداً ڈنڈے برسائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us