25 2

مریم نواز کی پیشی پر کارکنوں کو انڈے ٹماٹر لانے کا ٹاسک دے دیا گیا


لاہور ( سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مریم نواز کی پیشی پر کارکنوں کو انڈے ٹماٹر لانے کا ٹاسک دیا گیا، شاہد خاقان عباسی کی ٹیم کی جیبوں میں انڈے اور ٹماٹر ہوسکتے ہیں، کہا گیا جب مریم نواز عدالت میں جائیں تو باہر اتنا شورشرابا ہو، کہ جج صاحب کو سماعت کرتے پریشانی ہو۔ انہوں نے اپنے تبصرے میں کہا کہ شاہد خاقان عباسی اور پنڈی سے ایک شخصیت ہیں ان کو ٹاسک سونپا گیا ہے کہ جب مریم نواز عدالت میں جائیں تو باہر اتنا شورشرابا ہو، کہ جج صاحب کو سماعت کرتے پریشانی ہو۔شاہد خاقان عباسی کی ٹیم کی جیبوں میں انڈے اور ٹماٹر ہوسکتے ہیں۔ اس کو منفی نہ لیں،

ہوسکتا ہے کہ مریم نواز کیلئے آملیٹ بنانا ہو، ناشتے کا انتظام کرنا ہو۔اب تک منصوبہ بندی یہ ہے ہوسکتا ہے کل کو منصوبہ بندی تبدیل ہوجائے۔ کوشش کی جائے گی مریم نواز میڈیا میں ان رہے، ہوسکتا ہے جان بوجھ کر پولیس پر دوچار انڈے پھینک دیے جائیں۔ رائے ونڈ سے دو سو لوگوں کو کہا گیا ہے کہ آپ نے اسلام آباد پہنچنا ہے۔ تجزیہ کارطاہر ملک نے کہا کہ مریم نواز کو اگر موقع دیا جائے تو وہ میلہ لگا سکتی ہیں۔ مریم نواز جب اینٹی اسٹیبلشمنٹ باہر نکلی تھی تو ان پر پابندی لگ گئی تھی۔یاد رہے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کل یکم ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں خود پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اپن

ی لیگل ٹیم کو انتظامات کرنے کی ہدایت کردی ہے اور وہ یکم ستمبر کو مری سے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں گی۔یہ بھی یاد رہے کہ مریم نواز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹنس کیس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل پر بھی سماعت یکم ستمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا جس میں جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی شامل ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu