جھپیاں ڈالنے کیلئے راحت کاظمی کو ری ٹیکس کرواتی تھی وہ میرے والد کا رول ادا کررہے تھے ,


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ عفت عمر کا متنازعہ بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں عفت عمر کہتی ہیں کہ اداکار راحت کاظمی میرے والد کا کردار ادا کر رہے تھے۔میں نے ان کے ساتھ بہت جھپیاں ڈالی تھیں اور میں ان کے ساتھ جھپیاں ڈالنے کے لیے ری ٹیکس کرواتی تھی۔ عفت عمر نے مزید کہا کہ اگرچہ راحت کاظمی میرے والد کا کردار ادا کر رہے تھے لیکن میں اپنا ٹھرک پورا کر رہی تھی۔عفت عمر کے اس بیان پر پروگرام میں موجود مہمان قہقہے لگاتے رہے۔سوشل میڈیاصارفین نے عفت عمر پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا جو الفاظ عفت عمر نے بولے ہیں اگر یہی کوئی مرد ااداکار کہتا تو ہنگامہبرپا ہو جاتا۔یاد رہے کہ عفت عمر کا شمار ان اداکارائوں میں ہوتا ہے جو می ٹو مہم کی حامی رہی ہیں،یہی وجہ ہے کہ ان کو اس بیان کے بعد منفی ردِعمل کا سامنا

 

کرنا پڑ رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز معروف اداکار نعمان اعجاز کا بھی ایک کلپ وائرل ہوا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم آرٹسٹ لوگ بہت زیادہ عاشق مزاج ہوتے ہیں۔میرا بے انتہا دفعہ دل پھسلا ہے۔مجھے تو راہ چلتے کوئی لڑکی پسند آ جاتی ہے اور میں اس چیز کو کنٹرول بھی نہیں کرتا۔ نعمان اعجاز مزید کہتے ہیں کہ مجھے تو ہر لمحہ اور روزانہ محبت ہوتی ہے۔میں بہت زیادہ محبت کرنے والا شخص ہوں۔مجھے خوبصورت اور مشکل خاتون سے ہی سب سے زیادہ عشق ہوتا ہے۔انہوں نے مزید کہا میں بہت اچھا اداکار اور ذہین شخص ہوں یہاں تک کہ میں اپنی بیوی کو بھی نہیں پتہ چلنے دیتا،جن سے عشق کرتا ہوں ان کے خاوندوں کو بھی پتہ نہیں چلتا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری
3درجن سے زائد ایپلی کیشنز پر پابندی
جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا
ایلوویرا کے فائدے
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
وزیر اعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے

تازہ ترین ویڈیو
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us