NATIONAL PLAYER JUNAID KHAN WAS KILLED


Jamrud (Web Desk) Pakistan’s national footballer Junaid Khan was shot dead in Jamrud. The victim’s father said that his son’s match was played from where the accused ambushed and killed Junaid Khan on his return. On the other hand, friends say that a few days ago, Junaid Khan’s brother

had a quarrel in response to which Opponents shot and killed him. Junaid also played in the national football championship, a match against an Indian club in 2009 and an international club event in Dubai. He has also played national championship for KP.

جمرود(ویب ڈیسک )جمرود ميں پاکستان کے قومی فٹ بالر جنيد خان کو فائرنگ کر کے قتل کر ديا گيا۔مقتول کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹا میچ کھیلے گیا تھا جہاں سے واپسی پر ملزمان نے گھات لگا کر جنید خان کو قتل کر دیا۔دوسری جانب دوستوں کا کہنا ہے کہ چند روز قبل جنید خان کے بھائی کا جھگڑا ہوا تھا جس کے جواب میں

مخالفین نے فائنگ کرکے قتل کریا۔جنيد قومی فٹ بال چيمپئن شپ، 2009 ميں بھارتی کلب کے خلاف ميچ اور دبئی ميں انٹرنيشنل کلب ايونٹ بھی کھيلا تھا۔ کے پی کی طرف سے نیشنل چیمپئن شپ بھی کھیل چکے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری
3درجن سے زائد ایپلی کیشنز پر پابندی
جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا
ایلوویرا کے فائدے
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
وزیر اعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے

تازہ ترین ویڈیو
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us