1 6

تحریک انصاف کے اہم رہنما کا سرکاری اراضی پر قبضے کا تہلکہ خیز انکشاف


اسلام آباد(این این آئی) پی ٹی آئی سینیٹراورنگزیب اورکزئی کے بنی گالا میں سرکاری اراضی پر قبضے کا انکشاف کیا گیا ہے۔سی ڈی اے اورایم سی آئی نے سرکاری اراضی پرقبضے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی جس میں پی ٹی آئی سینیٹر اورنگزیب اورکزئی کا بنی گالا میں سرکاری اراضی پرقبضے

کا انکشاف کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے رپورٹ کے حوالے سے بتایاکہ عدالتی حکم کے بعد پی ٹی آئی سینیٹرسے سرکاری اراضی واگزارکرالی گئی ہے۔ اورنگزیب اورکزئی نے سرکاری اراضی پر تالاب، دیواریں، سڑک اور سیڑھیاں بنائیں، پی ٹی آئی سینیٹر اورنگزیب اورکزئی نے پودےلگانے کی اجازت لے کرسرکاری اراضی پر قبضہ کیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے درخواست پر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگرسینیٹر اورنگزیب اورکزئی کا گھر غیر قانونی ہے تو کارروائی کی جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu