نیم کے پتوں کا سفوف چہرے کی شادابی کیلئے بہترین ماہرین طب نے طریقہ استعمال بھی بتا دیا


کراچی(این این آئی)نیم بے شمار فوائد کا حامل قدرت کا بیش بہا تحفہ ہے، یہ چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کیلئے ہر لحاظ سے بہترین ہے۔ایک

تحقیق کے مطابق نیم چہرے کے داغ دھبے اور دانے ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ماہرین طب کے مطابق نیم کے چند خشک پتوں کو پیس کر سفوف بنالیں۔نیم کے پتوں کے سفوف میں عرق گلاب یا پانی ملا کر چہرے پر لگائیں اور کچھ دیر بعد ٹھنڈے پانی سے منہ دھو لیں، یہ ہر قسم کے کیل مہاسوں کو ختم کرنے کے لیے فائدہ مند ہے۔ماہرین کے مطابق نیم کے تیل کو روز رات کوسونے سے پہلے چہرے پر لگائیں اور

صبح ٹھنڈے پانی سے منہ دھولیں توکچھ ہی دنوں میں اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔نیم ے پتے خواتین کے حسن و جمال کو برقرار رکھنے، چہرے کی جھریوں کے خاتمے اور چمک دار جلد کے لیے بھی استعمال ئے جاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق نیم کا تیل بالوں کی خشی دور اور انہیں لمبا رنے میں بھی معاون ہے، بالوں کو مضبوط اور صحت مند کرنے کیلئے نیم کے تیل سے بالوں کی جڑوں میں مالش کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری
3درجن سے زائد ایپلی کیشنز پر پابندی
جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا
ایلوویرا کے فائدے
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
وزیر اعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے

تازہ ترین ویڈیو
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us