یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ اپنی بیوی یا منگیتر کے لیے جیسے جذبات رکھتے ہوںاورآپ کوان سے کتناہی پیارہواوروہ بھی آپ کے لئے ایسے ہی جذبات رکھتی ہو لیکن پانچ ایسی چیزیں ہیں جو وہ آپ کو کبھی بھی صحیح نہیں بتائے گی اور ہمیشہ جھوٹ بولے گی۔ مجھے آپ پر کوئی غصہ نہیں چاہے صورتحا ل کچھ بھی ہو لیکن لڑکی کبھی بھی اہنے ہم سفرسے یہ نہیں کہتی کہ اسے غصہ ہےبلکہ وہ اس غصے کوچھپاتی

ہے اور کوشش کرتی ہے کہ آپ خود اس کی ذہنی حالت کو سمجھیں۔ سب ٹھیک ہے۔ اگر آپ کو یہ سننے کومل جائے کہ سب ٹھیک ہے تو جان لیں کہ کچھ گڑبڑ ضرور ہے اور آنے والے دن آپ کے لئے سخت ہوسکتے ہیں۔اگر آپ کو ایسی صورت حال کا سامنا ہوتو ہاتھ پر ہاتھ دھر کر مت بیٹھ جائیں بلکہ اپنی شریک حیات سے بار بار پوچھیں تاکہ مسئلہ حل کیا جاسکے۔ مقررہ وقت پر تیار ہوں گی یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے۔یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ لڑکی مقررہ وقت پر تیار ہوجائے۔آپ کو چاہیے کہ اس وقت کے دوران اپنے کام نمٹا لیں ۔اس طرح بیگم کو یہ احساس تو ہوگا کہ آپ اس کے لئے انتظار کررہے ہیں۔ جا مزے لو کوئی لڑکی یہ نہیں چاہتی کہ اس کاشوہر اکیلے مزے اڑائے اور اس کی کوشش ہوگی کہ وہ بھی اس کے ساتھ انجوائے کرے لیکن اگر وہ یہ کہہ

دے کہ جا اپنی زندگی کا لفط اٹھا تو اس بات کو اپنے لئے خطرے کی گھنٹی سمجھیں۔کوشش کریں کہ جب بھی ایسی صورتحا ل کا سامنا ہو تو اپنی شریک حیات کواعتمادمیں لیں اور اسے یہ باور کروائیں کہ آپ اس کے بغیر خوش نہیں رہ سکتے۔ میں مختلف ہوں یہ وہ بات ہے جو ہر بیوی کہتی ہے تاکہ اپنے شوہر کے بھروسے کوجیت سکے لیکن آپ کبھی بھی اس دھوکے میں آکر اپنی ماضی کی زندگی سے پردہ اٹھانے کی کوشش مت کریں ورنہ نقصان کے ذمے دار آپ خود ہوں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری
3درجن سے زائد ایپلی کیشنز پر پابندی
جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا
ایلوویرا کے فائدے
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
وزیر اعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے

تازہ ترین ویڈیو
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us