دپیکا پڈوکون کیا دھندا کرتی تھیں ؟ایسا انکشاف جس نے بالی ووڈ میں تہلکہ مچادیا،مداحوں نے سر پکڑ لیے


بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کارہ فرح خان کی فلم ’اوم شانتی اوم‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنےوالی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی اس پہلی فلم میں بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ دپیکا کی اس فلم کو اور اُنہیں بالی ووڈ میں 13 سال

مکمل ہوگئے ہیں۔دپیکا کے مداح یہ جان کر ضرور حیران ہوگئے ہوں گے کہ آج کی سپر اسٹار اداکارہ 13سال قبل ایک بیک گراؤنڈ ماڈل کے طور پر فلموں میں کام کرتی تھیں۔دپیکا کی ایک پرانی تصویر منظر عام پر آئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر بھی بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے، جس میں دپیکا پڈوکون ایک بیک گراؤنڈ ماڈل کے طور پر ریمپ پر واک کرتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ نامور اداکار فردین خان اُس تصویر میں ماڈلنگ کرتے نظر آرہے ہیں، یہ تصویر مبینہ طور پر 15 سالہ پرانے فیشن شو کی ہے۔تیرہ

سال قبل ایک بیک گراؤنڈ ماڈل آج بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکاررنویر سنگھ کی اہلیہ ہیں۔ دپیکا پڈوکون بالی ووڈ کی کئی فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں کاکٹیل، رام لیلا، چھپاک اور دیگر شامل ہیں۔اداکارہ کی نئی آنے والی فلموں میں ہدایت کار کبیر خان کی فلم ’ 83‘ ہے جس میں وہ اپنے شوہر اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی، اس فلم میں رنویر سنگھ سابق بھارتی کرکٹر ’کپل دیو‘ کا کردار کریں گے جبکہ دپیکا اُن کی اہلیہ بنیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری
3درجن سے زائد ایپلی کیشنز پر پابندی
جوبائیڈن نے نئی انتظامیہ کے عہدیداروں کا اعلان کردیا
ایلوویرا کے فائدے
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
وزیر اعظم کے دیرینہ ساتھی کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے

تازہ ترین ویڈیو
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us