2

60 کروڑ میں سے 22 کروڑ کی گاڑیاں خرید لیں،کامران خان کا انکشاف


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے ٹڈی دل کے لیے مختص کیے گئے 60 کروڑ میں سے 22 کروڑ کی گاڑیاں خرید لیں،معروف اینکر کامران خان کا انکشاف،تفصیلات کے مطابق فنڈز اور انتظامی معاملات کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانے والی سندھ حکومت کی جانب سے ایک اور حیرت انگیز کارنامہ سرانجام دیا گیا ہے۔ سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے بعد خطرناک قرار دیے گئے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مختص کیے گئے 60 کروڑ میں سے22 کروڑ روپے کی 29 نئی ڈبل کیبن فور وہیل، 11 سنگل کیبن ہائی لیکس گاڑیاں خریدی ہیں۔نجی ٹیوی پروگرام میں معروف اینکر کامران خان نے اس معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے نئی نویلی گاڑیوں کی اتنی بڑی کھیپ خریدتے ہوئے ٹڈی دل سے نمٹنے کی لیے پہلی ابتدا کا آغاز کر دیا ہے،

وزیراعظم عمران خان کے ٹڈی دل سے نمٹنے کے اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنانے والی پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اٹھایا گیا قدم ٹڈی دل کے تدارک کے لیے کتنا موثر ہے یہ تو اب 22 کروڑ روپے سے خریدی گئی گاڑیوں کے فرانزک آڈٹ سے ہی ثابت ہو گا، کیوں کہ بلاول بھٹو زرداری اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد تقریریں کر چکے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کا اس اقدام سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹڈی دل نے پنجاب سمیت سندھ کے متعدد علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، تاہم 18ویں ترمیم کے بعد بھی اس طرح کی آفت سے نمٹنا وفاقی حکومت کا کام ہے، پاکستان کے کونے کونے

میں ٹڈی دل پہنچ رہا ہے لیکن وفاق کی جانب سے اس کے تدارک کے لیے ایک جہاز بھی نہیں بھیجا گیا اور نہ ہی وفاقی حکومت کی جانب سے اس قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات کیے گئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu