1 9

پیپلز پارٹی کو ایک اور ممکنہ شکست کا خدشہ


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک اور ممکنہ شکست کا خدشہ پیدا ہوگیا۔سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوارنے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے لیے مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل کرلی ،

کیوں کہ اس ضمن میں اپوزیشن ارکان میں سے 26 سینیٹرز نے مسلم لیگ ن کے امیدوارسینیٹر اعظم نذیرتارڑ کی حمایت کے لیے لکھ کردینے کے لیے بھی آمادگی ظاہر کردی ہے۔بتایا گیا ہے کہ ن لیگی امیدوار کی حمایت کرنے والے سینیٹرز میں 17 کا تعلق پاکستان مسلم لیگ

ن سے ہے ، جب کہ 5 سینیٹرز جے یو آئی ف ، 2 نیشنل پارٹی ، 2 پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینیٹرز اور بی اين پی کے 2 سينيٹرز بھی ن لیگی امیدوار کی حمایت کرنے والوں میں شامل ہيں۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کو

ان کے اپنے سینیٹرزکےعلاوہ صرف اے این پی کی ہی حمایت حاصل ہوسکی ہےجو کہ ناکافی ہے کیوں کہ سینیٹ میں اپوزيشن ليڈر بننے کسی بھی امیدوار کو کے لیے 26 ووٹ درکارہوتے ہيں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us