5

راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان


لندن سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورت حال کی وجہ سے کرکٹر راشد خان اپنے گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان ہیں۔ سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن نے برطانوی نشریاتی ادارے

سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ راشد خان بہت پریشان ہیں، ہم دونوں کے درمیان باؤنڈری لائن پر افغانستان کی موجودہ صورت حال پر تفصیلی بات چیت ہوئی41 سالہ کیون پیٹرسن کا مزید کہنا تھا کہ راشد خان اپنے اہل خانہ کو افغانستان سے نہیں نکال سکتے اور ان حالات میں لیگ سپنر کو میچ میں اچھا پرفارم کرتا دیکھنا قابل تعریف ہے۔ سابق انگلش کھلاڑی نے کہا کہ راشد خان کا دباؤ میں رہنے کے باوجود اس طرح کی کارکردگی دکھانا شاندار ہےواضح رہے کہ راشد خان ان دنوں انگلینڈ میں ’دی 100 کرکٹ‘ میں ٹرینٹ راکٹس کی نمائندگی کر رہے ہیںاتوار ک

ے روز جب افغانستان میں صورتحال خراب تھی تو 22 سالہ راشد خان نے مانچسٹر اوریجنلز کے خلاف ٹرینٹ راکٹس کے لیے 3 وکٹیں حاصل کیں اوراپنی ٹیم کو میچ جتوایا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے ٹویٹر پر عالمی رہنماؤں سے بھی مطالبہ کیا تھا کہ وہ افغانستان میں قتل وغارت اور تباہی بند کروانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us