23

62 چپڑاسی کی سیٹوں پر 3700 پی ایچ ڈی ہولڈرز نے اپلائی کردیا


اترپردیش(نیوز ڈیسک) عالمی وبا نے جس طرح تباہی مچائی ہے اس کی تازہ ترین مثال بھارت کی ریاست اترپردیش میں دیکھنے کو مل گئی ہے ۔ بھارت میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے ،نریندر مودی سرکار کے بے روزگاری کنٹرول نہیں ہورہی ہے ، بھارتی ریاست اترپردیش میں چپڑاسی کی صرف 62 سیٹوں پر 3700 پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز نےاپلائی کردیا، اس کے ساتھ 50000 گریجوایٹس

جبکہ 28000 انڈر گریجوایٹس نے بھی اپلائی کیا اس بڑی خبر کے بعد بھارتی میڈیا نے ملکی صورتحال کو انتہائی گھبیر قرار دیا ہے ۔ بھارتی این ڈی ٹی وی چینل نے جب یہ خبر آن ائیر کی تو سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا ،اس خبر کےبعد نریندر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا جارہاہے ۔ اتنی بڑی تعداد میں درخواستیں آنے کے بعد محکمے کے اعلیٰ حکام نے اوور کوالیفائیڈ ہونے والے امیدواروں

کو ملازمت کی فہرست سے ہی باہر کردیا ہے ۔لیکن ماہرین کے مطابق بھارت میں بے روزگاری اس حد تک پہنچ چکی ہے اب چپڑاسی کی نوکری کے لیے پی ایچ ڈی ہولڈرز اپلائی کررہے ہیں ۔بھارتی معاشی ماہرین کا کہناہے کہ اگر جلد سے جلد اس پڑھے لکھے طبقے کا کچھ نہ کیا گیا تو مستبقل قریب میں مشکلات کھڑی ہوسکتی ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us