12

7ارب کی 75ٹی ٹیز بھجوانے والے کون ہیں


وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ یہ تاثر دے رہی ہے کہ نیب نے عدالت میں کہہ دیا کہ کمیشن کا معاملہ نہیں ہے ‘ یہ کیس تو آمدن

سے زائد اثاثوں کا ہے ‘ شہباز شریف یہ نہیں بتا سکے کہ ٹی ٹیز بھیجنے والے کون ہیں ‘ 7ارب مالیت کی 75ٹی ٹیز بھیجنے والوں نےتو شاہد لاہور بھی نہ دیکھا ہو لیکن شریف برادران نے انھیں کاغذوں میں لندن پہنچا دیا ہے ‘ابھی تو شریف فیملی کے خلاف حدبیبہ پیپر ملز کیس بھی ری اوپن ہونے جارہا ہے ‘ نواز اور شبہاز وائٹ کالر کرپشن کے ماہر ہیں، انھیں یونیورسٹی آف

کرپشن میں وائس چانسلر ہونا چاہیے تھا ۔وہ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ ٹی ٹیز دوقسم کی ہیں ‘ایک قانون کے مطابق ٹی ٹی بھیجی جاتی ہے جس میں بھیجنے والا بھی سامنے ہوتا ہے اور ایک ٹی ٹی ایسی ہے جس میں بھیجنے والا کا کوئی پتہ نہیں ہوتا ‘شہبازشریف کے کیس میں بھی صورتحال یہ ہے کہ 7ارب کی 75ٹی ٹیزبھیجنے والوں کا پتہ ہی نہیں ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us