7 3

7 سینیٹرز کو ایسا کرنے کیلئے کس نے کہا ؟ سراغ لگا لیا گیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک )گزشتہ روز ہونے والے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومت نے بازی مار لی ہے جبکہ اپوزیشن کے سید یوسف رضا گیلانی اور مولانا عبدالغفور حیدری کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کا انتخاب پریزائڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کی زیر نگرانی ہوا ، سید یوسف رضا گیلانی 42 ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے جبکہ ان کے

7 ووٹ مسترد ہوئے ، مستردہونے والے ووٹوں میں سٹیمپ امیدوار کے نام کے اوپر لگائی گئی تھی جس بنیاد پر انہیں مسترد کر دیا گیا جبکہ ایک ووٹر نے دونوں امیدواروں کو ہی ووٹ ڈال دیا ۔صادق سنجرانی حکومتی امیدوار تھے اور انہوں نے 48 ووٹ حاصل کیے ۔اب نجی ٹی وی

سماءنیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ یوسف رضا گیلانی کے سات ووٹ اپوزیشن کی اپنی غلطی کی وجہ سے ہی مسترد ہوئے ہیں کیونکہ مشکوک اراکین کی شناخت کیلئے انہیں نام کی جگہ پر مہر لگانے کی ہدایت کی گئی تھی ، سات سینیٹرز نے پارٹیوں کی ہدایت پر

ہی گیلانی کے نام پر مہر لگائی ، پیپلز پارٹی کے بعض رہنما انتخابی عمل کی نگرانی کر رہے تھے ، سید یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے والے سات سینیٹرز میں ن لیگی بھی شامل ہیں ، ان سینیٹرز نے بیلٹ پیپر کو شناخت کیلئے مختلف انداز میں تہہ کیا تھا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us