4

75فیصد مریض 2انجکشن لگنے سے صحت یاب ہو گئ


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جوڑوں کے دردکیلئے استعمال ہونیوالے انجکشن ’ایکٹمرا‘‘ لوگوں کی زندگیاں بچانے لگا ۔ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں پر استعمال کے مثبت نتائج سامنے آگئے۔نجی ٹی وی رپورت کے مطابق جنرل اسپتال لاہور کے مطابق کرونا وائرس کے تشویشناک حالت والے 54 مریضوں کو انجکشن لگایا گیا، 75

فیصد مریض 2 انجکشن لگنے سے صحتیاب ہوگئے۔ڈاکٹروں کے مطابق انجکشن لگنے سے 7 افراد کی موت ہوئی ،جو پہلے سے ہی گردوں اور شوگر کے مریض تھے۔ڈاکٹروں کے مطابق صرف اس انجکشن سے فائدہ نہیں ہوتا ،دیگر دوائیں بھی

ساتھ دی جاتی ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق دردکش انجکشن سے مریض کےگردے متاثر ہونے اور دیگر انفیکشنز ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us