دو عالمی طاقتوں نے ایک دوسرے کو قابو کرنے کیلئے کورونا وائرس پھیلایا، تشویشناک دعویٰ

دو عالمی طاقتوں نے ایک دوسرے کو قابو کرنے کیلئے کورونا وائرس پھیلایا، تشویشناک دعویٰ


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ لے رکھا اور تباہی کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکہ میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 85ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ چین نے مغربی ممالک کو قابو پانے کیلئے اس وباء پھیلایا ہو ۔ ان کا کہنا تھاکہ یہ کیسے ممکن ہے کہ وائرس کے پھیلنے کے بعد چین نے ووہان میں خارجی و داخلی راستوں کو بند کر دیا ، لوگوں کو دوسرے شہروں میں نہیں جانے دیا ۔ سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے چینی صدر سےمتعلق بات کرتے ہوئے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ دنیا بھر میں لوگ ایک دوسرے کو چھونے سے ایفکٹ ہو رہے ہیں جبکہ چینی صدر کسی بھی بیمار کو دیکھنے جاتے ہیں تو ان کے چہرے پر کپڑے کا ایک ماسک ہوتا ہے ۔ ان تمام صورتحال کو دیکھا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ دو عالمی طاقتوں ایک دوسرے پر قابو پانے کیلئے یہ وبائی مرض پھیلا یا جس کی وجہ سے دنیا کے دوسرے ممالک بھی شدید متاثر ہورہے ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us