اے ایس آئی را سلیپرسیل کا اہم رکن ہے

اے ایس آئی را سلیپرسیل کا اہم رکن ہے


کراچی (سائوتھ ایشین وائر)پاکستان میں سرگرم بھارت کی خفیہ ایجنسی را نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔سائوتھ ایشین وائر کے مطابق ایف آئی اے کانٹر ٹیررزم ونگ کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل برانچ پولیس کے اے ایس آئی کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ اے ایس آئی مصور نقوی را سلیپرسیل کا اہم رکن ہے۔ملزم کراچی ایئرپورٹ پر سرویلنس یونٹ میں ڈیوٹی

کر رہا تھا۔سائوتھ ایشین وائر کے مطابق ملزم 1991 میں سندھ پولیس میں بھرتی ہوا اور محمود صدیقی کی ہدایت پر اسے رقم فراہم کی جاتی تھی۔ کراچی میں را کامبینہ ایجنٹ گرفتار، ایم کیو ایم لندن سے رابطہ تھا۔ملزم 2008 میں ٹریننگ کے لیے انڈیا بھی جا چکا ہے اور ایئرپورٹ پر ساتھیوں کی آمدورفت میں سہولت کاری

کرتا تھا۔ملزم ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھی ملوث رہا ہے۔ایف آئی اے حکام نے دعوی کیا ہے کہ گرفتار ملزم کا تعلق ایم کیوایم لندن سے ہے۔کراچی پولیس کا ایک اے ایس آئی پہلے بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 6 مبینہ ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق گرفتار ملزمان سے جے آئی ٹی تحقیقات کر رہی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us