صرف ایک چالان سے بچنے کے لیے حسین نواز نے طریقہ استعمال کی

صرف ایک چالان سے بچنے کے لیے حسین نواز نے طریقہ استعمال کی


اسلام آباد( ویب ڈیسک) موٹروے پر حسین نواز کی گاڑی کا چالان ہونے سے کیسے بچایا گیا؟ وزیراعظم ہاؤس سے کیا آرڈر ایشو ہوا جو حسین نواز کے موٹروے کی حدود سے باہر نکلنے کے بعد واپس ہوگیا؟ خلیل الرحمان قمر حسین نواز کا دلچسپ واقعہ شئیر کر دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوری ہے کہ

جس میں خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ ان دنوں میں بنک میں نوکری کرتا تھا اور اسلام آباد نوکری کیلئے گاڑی پر جاتا تھا۔ ان دنوں نئی نئی موٹروے بنی تھی۔ یکایک میں نے دیکھا کہ وہاں 120 کلومیٹر کی جو لمٹ ہے اسے کاٹ کر کسی نے 140 لکھا ہوا ہے۔ میں سمجھا کسی شہزادے نے مہربانی کی ہے، پنگا کیا ہوا ہے۔جب میں آگے گیا تو پھر کٹا ہوا تھا اور سپیڈ لمٹ 140 کلومیٹر لکھی ہوئی ہے۔ میں بھیرہ کے مقام پر رکا اور پولیس اہلکار سے پوچھا کہ 140 سپیڈ ہوگئی ہے؟ تو وہ ہنس

پڑااور کہا کہ یہ واپس بھی ہوگئی ہے۔میں نے کہا کہ کیا مطلب ؟تو اس نے کہا کہ یہاں سے صبح 9 بجکر 38 منٹ پر حسین نواز گزرے تھے، انکی سپیڈ تھی 138 کلو میٹر، ہم نے روک دیا ، ہم نے کہا کہ چالان ہوگا تو 9 بجے کے ٹائم سے وزیراعظم ہاؤس سے ایک آرڈر ایشو ہوا کہ سپیڈ 140 کلومیٹر کردی گئی ہے ،

جونہی حسین نواز موٹروے سے باہر نکلے تو سپیڈ واپس 120کلومیٹر کردی گئی۔اللہ کی قسم یہ سب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ اس وقت انکی اپنی حکومت تھی، میڈیا بھی نہیں تھا اسلئے یہ معاملہ اچھلا نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us