کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنا اب نہایت آسان

کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنا اب نہایت آسان


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موت سے خوفزدہ انسانوں کی حرکتیں دیکھ کر ہنسی آتی ہے، ہمارے ارد گرد کیسے کیسے ڈرپوک بستے ہیں، کچھ بزدل تو اپنا ’’چہرہ‘‘ بھی نہیں چھوتے، میں جب بھی کسی کورونا وائرس کے شکار مریض کو دیکھتا ہوںتو اس کی حالت پر ترس آتا ہے اور جب دوسرے انسانوں کی

حرکتیں دیکھتا ہوں تو ہنسی آتی ہے۔سینئر کالم نگار مظہر عباس اپنے کالم ’’کورونا کا رونا‘‘ میں لکھتے ہیں کہ دو روز پہلے ٹی وی پر ایک مریض کی ویڈیو دیکھی، اس ویڈیو میں مریض زندہ لاش کی صورت پیدل چل رہا ہے اور باقی انسان اس سےدور رہ کر ویڈیو اور تصاویر تو بنا رہے ہیں مگر کوئی بھی شخص سیلفی کا رسک نہیں لیتا، انسانوں کا یہ رویہ بڑا تکلیف دہ ہے، کل تک جس سے بہت محبت تھی، آج اس سے اتنی دوریاں؟کورونا سے ڈرے ہوئے امریکی سیاستدان ایک دوسرے سے

ہاتھ نہیں ملاتے بلکہ کہنیاں ملاتے ہیں، اگر ہمارے ہاں ایسا ہوتا تو کوئی نہ کوئی خاتون سیاستدان یہ الزام لگا دیتی کہ فلاں وزیر صاحب نے مجھے کہنی ماری ہے، برطانیہ میں فٹ بال کی ٹیمیں میچ شروع ہونے سے پہلے ایک اور ہی منظر دکھاتی ہیں۔تمام فٹ بالر ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کے بجائے پاؤں ملاتے ہیں، اگر کسی نے چوہدری شجاعت سے پاؤں ملایا ہوتا تو چوہدری صاحب برملا کہتے مینوں ٹھبی دتی جے۔ شمالی کوریا کے صدر نے تو کورونا کا رونا عجیب طریقے سے ختم کیا ہے جونہی شمالی کوریا میں کورونا کا مریض نظر آیا تو صدر صاحب نے حکم دیا کہ اسے کسی اسپتال لے جانے کی ضرورت نہیں بلکہ گولی مار کر کورونا مریض ہی کو ختم کر دو۔اب کورونا کا کوئی مریض بھی شمالی کوریا کا رخ نہیں کرے گا، بڑی

بڑی باتیں کرنے والے مودی بھی ڈر گئے ہیں، انہیں کورونا سے اتنا ڈر لگتا ہے کہ وہ ہولی کے فنکشن میں نہیں جا رہے، دلّی فسادات میں پولیس کوکھلی چھٹی دینے والے امیت شا بھی اپنے لیڈر مودی کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں، وہ بھی ہولی کی کسی تقریب میں شریک نہیں ہوں گے، مجھے بھارتی لیڈروں پر حیرت ہوئی ہے کیونکہ لیڈروں کا کام ڈرنا نہیں، لیڈر تو حالات کا مقابلہ کرتے ہیں۔جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ایک صاحب سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی تو صاحب نے ہاتھ ہی نہیں ملایا، کورونا دنیا کے 80 سے زائد ملکوں میں پھیل چکا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us