طیارہ گِر کر تباہ

طیارہ گِر کر تباہ


ٹورنٹو(نیوز ڈیسک ) کینیڈین فضائیہ کا جنگی طیارہ برٹش کولمبیامیں گر کر تباہ ہوگیا جس کی وجہ سے اس میں موجود دو پائلٹس میں سے ایک خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے کینیڈین رائل

فورس کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ کینیڈین فورسز سنوبرڈز ایئرکرافٹ برٹش کولمبیا کےکاملوپس نامی علاقے میں گرکر تباہ ہوا۔ جس سے ایک پائلٹ موقع پر ہلاک ہوئیں جبکہ دوسرے کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔رائل فورسز کے ترجمان کاکہنا تھا کہ وہ انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ

کینیڈین فورسز سنوبرڈز ٹیم کی ایک رکن اب ہم میں نہیں رہیں جبکہ ایک اور رکن زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والی ٹیم ممبر کی شناخت کیپٹن جینیفر کیزی کے نام سے ہوئی ہے وہ ٹیم کی پبلک افیئرز آفیسر بھی تھیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us