پہلی ٹرین کب اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگی؟مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پہلی ٹرین کب اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگی؟مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے 30 ٹرینیں چلانے کی اجازت دے دی ، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ 20 مئی سے ٹرین آپریشن شروع کردیں گے، تمام ٹرینوں میں ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا، مسافروں کے علاوہ کسی دوسرے شخص کوسٹیشن میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

انہوں نے حکومتی فیصلے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وفاقی حکومت نے فی الحال جزوی طور پر ٹرینیں چلانے کی اجازت دی ہے۔اگر صورتحال بہترر ہی اور20 تاریخ سے 31 مئی تک صورتحال میں بہتری نظر آئی تو یکم جون سے142تمام ٹرینیں چلادیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم

عمرا ن خان نے فی الحال 30 ٹرینیں چلانے کی اجازت دی ہے، اس حوالے سے 20مئی سے ٹرین آپریشن شروع کردیں گے۔خیبرمیل، عوام ایکسپریس،جعفرایکسپریس،علامہ اقبال ایکسپریس ودیگرٹرینیں چلائی جائیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us