سینئر اینکر پرسن جنید سلیم نے یومِ تکبیر کا کریڈٹ لینے والی (ن) کو آئینہ دکھا دیا

سینئر اینکر پرسن جنید سلیم نے یومِ تکبیر کا کریڈٹ لینے والی (ن) کو آئینہ دکھا دیا


لاہور( نیوز ڈیسک) آج ملک بھر میں یومِ تکبیر منایا جارہا ہے، آج ہی کے دن پاکستان دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بن کر ابھرا تھا جس کے بعد دشمنون کے حوصلے پست ہوگئے اور کوئی بھی پاکستان کی جانب میلی آںکھ سے نہ دیکھ سکا ، چونکہ اس وقت وزیر اعظم کے عہدے پر نواز شریف براجمان تھے تو (ن)

لیگ حسب معمول اس سارے کام کا کریڈٹ خود لے رہی ہے یا پھر نواز شریف کو دے رہی ہے، ان سارے کاموں میں ڈاکٹر عبد القدیر خان اور دیگر تمام ٹیم اور کوششیں کرنے والے افراد کو نظر انداز کیا جارہا ہے، اس معاملے میں سینئر اینکر پرسن جنید سلیم بھی میدان میں آگئے اور ایسی بات کہہ دی کہ کریڈٹ لینے والے بھی خاموش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی جانب سے

پاکستانی سیاست میں کچھ نئے الفاظ متعارف کروائے گئے جن میں خلائی مخلوق، ڈی ایچ کیو کی سیاست ، اداروں اور افواجِ پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا، اس پر سینئر اینکر پرسن جنید سلم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام چھوڑت ہوئے کہا کہ ’’اس ملک کے تمام فیصلے جی ایچ کیوں میں ہوتے ہیں لیکن ایٹمی دھماکوں

کا فیصلا نواز شریف نے کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us