سابق ایم پی اے کو بیٹے نے گولی مار کر قتل کر دیا

سابق ایم پی اے کو بیٹے نے گولی مار کر قتل کر دیا


راجن پور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے کو بیٹے نے گولی مار کر قتل کر دیا، راجن پور سے تعلق رکھنے والے سردار عاطف خان مزاری کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے علاقے راجن پور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے متحرک رہنما اور سابق ایم پی اے سردار

عاطف خان مزاری کو قتل کر دیا گیا ہے۔ان کے حلقے کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سردار عاطف خان مزاری کو ان ہی بیٹے نے گولی مار کر قتل کیا ہے۔ اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ سردار عاطف خان مزاری کو قتل کیے جانے کی وجہ کیا بنی۔ سردار عاطف کی میت کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ جبکہ ذرائع کا بتانا ہے کہ سردار عاطف خان مزاری اپنے حلقے میں اچھی شہرت رکھنے والے سیاستدان تصور کیے جاتے تھے۔ عام عوام کو ان تک باآسانی رسائی حاصل تھی، جبکہ انہوں نے اپنے حلقے میں کئی ترقیاتی کام بھی کروائے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us