حفیظ نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا

حفیظ نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا


لاہور (ویب ڈیسک ) قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کے خواہشمند ہیں جن کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کے آئندہ برس التوا کے باوجود بھی ان کا ہدف برقرار رہے گا۔ 39 سالہ محمد حفیظ کے مطابق وہ اپنا کیریئر پورے وقار اور احترام کیساتھ ختم کرنا چاہتے ہیںجس کیلئے انہوں نے خود کو فٹ رکھا ہوا ہے جب کہ حالیہ عرصے کے دوران ان کی کارکردگی بھی بہتر رہی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ قومی ٹیم کی نمائندگی کیلئے تمام تر ضروریات پوری

کرتے ہیں تو سلیکشن کیلئے لازمی طور پر دستیاب ہونگے خواہ میگا ایونٹ کو آئندہ برس تک ملتوی کیوں نہ کردیا جائے ۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ان کی باؤلنگ نے کیریئر کے دوران انہیں کافی سہارا دیا ہے کیونکہ بیٹنگ میں کسی ناکامی کے وقت وہ باؤلنگ میں اس کی تلافی کر دیتے ہیں اور بائیں ہاتھ کے بیٹسمینوں کیخلاف کامیابی کی خداداد صلاحیت انہیں نمایاں کرتی ہے ۔پروفیسر کے

مطابق برائن لارا نے بھی ایک بار اعتراف کیا تھا کہ وہ ان کی باؤلنگ کیخلاف مشکلات محسوس کرتے ہیں جن کو انہوں نے کیریئر کے دوران آؤٹ کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us