اطلاق کب سے ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اطلاق کب سے ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یو اے ای کے دارالحکومت ابوظہبی میں داخلی و خارجی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پابندی کا اطلاق 2 جون بروز منگل سے ہوگا، جوکہ ایک ہفتے کیلئے متوقع ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ

ابوظہبی میں دوسرے علاقوں میں آنے اور جانے پر 2 جون بروز منگل سے پابندی شروع ہوجائے گی۔کووڈ 19 وباء سے نمٹنے کیلئے قائم ایمرجنسی اینڈ کرائسز کمیٹی نے محکمہ صحت اور ابوظہبی پولیس کے تعاون سے ابوظہبی میں داخلی و خارجی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ بتایاگیا ہے

کہ ابوظہبی سے دوسرے علاقوں میں آنے اور باہرجانے کیلئے 2 جون بروز منگل سے پابندی کا نفاذ ہوگا۔ یہ پابندی ایک ہفتے کیلئے متوقع ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us