عالمی ادارہ صحت نے سندھ حکومت کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

عالمی ادارہ صحت نے سندھ حکومت کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے


کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے کنٹری ڈائریکٹر اور نمائندوں نے ملاقات کی جس میں سندھ حکومت کے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیے گئے اقدامات کو سراہا گیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق مراد علی شاہ نے عالمی ادارہ صحت نے کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں کورونا ٹیسٹنگ کی یومیہ گنجائش 6600 ٹیسٹ کردی ہے مگر لوگ ٹیسٹ کروانے میں اتنا تعاون نہیں کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ

کراچی میں 2 ہسپتالوں میں تشدد ہوا، اس لیے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ڈاکٹرز، نرسز اورعملہ محفوظ رہے کیونکہ ڈاکٹرز ٹھیک رہیں گے تو دوسروں کی زندگی بچا سکیں گے لہذا ہسپتالوں میں توڑ پھوڑ یا ڈاکٹروں کو تنگ کرنا برداشت نہیں۔لاک ڈاؤن سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ وزیراعظم اجلاس کر رہے ہیں، اس میں اہم فیصلے ہوں گے۔اس موقع پر ڈبلیو ایچ او کے نمائندوں نے کورونا کے خلاف سندھ حکومت کی پالیسی کی تعریف کی۔عالمی ادارہ صحت کے نمائندوں

نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا سے متعلق ہسپتال قائم کرنے سے ڈبلیو ایچ او کو آگاہ کیا، سندھ حکومت کے بروقت اقدامات نے بہتر نتائج دیے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق پورے ملک میں مقامی منتقلی کو روکنا ضروری ہے، اسی لیے سماجی دوری اور ایس او پیز پر سختی سے عمل کروانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us