عمران خان مجھ پر عاشق ہو گئے ہیں

عمران خان مجھ پر عاشق ہو گئے ہیں


لاہور (ویب ڈیسک) امریکی خاتون سنتھیا رچی پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر زیادتی کے الزامات لگانے کے بعد ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہیں۔تاہم کچھ لوگوں کی جانب سے سنتھیا رچی کی مشکوک سرگرمیوں پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ اس بات کی تحقیقات کرنا ضروری ہے کہ آخر کس بنیاد پر وہ پاکستان آئیں۔اسی حوالے سے بیگم نوازش علی کے نام سے مشہو

ر ( علی سلیم ) نے امریکی خاتون سے متعلق کئی دعوے کیے ہیں۔علی سلیم کا کہنا ہے کہ میں حلفا کہہ رہا ہوں کہ میں سنتھیا رچی سے متعلق جو کچھ کہوں گا وہ سچ پر مبنی ہے۔علی سلیم کا کہنا تھا کہ سنتھیا رچی سے میری پہلی ملاقات اسلام آباد میں 2015 میں ہوئی تھی۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر میرے بھائی کے گھر بار بی کیو کا اہتمام کیا گیا تھا،جہاں ان سے پہلی ملاقات ہوئی۔پہلی ہی ملاقات میں سنتھیا رچی میرے ساتھ گھل مل گئی اور مجھے اچھی لگیں۔اس کے بعد 2016 میں جب میں واشنگٹن ڈی سی آیا تو سنتھیا رچی نے مجھ سے ملنے کے لیے رابطہ کیا۔جب میں نے خاتون سے پوچھا کہ آپ کس جگہ پر ہیں تو انہوں نے بتایا کہ میں احمدیہ مسجد

میں قیام پذیر ہوں۔مجھے اس بات پر حیرانی ہوئی کہ سنتھیا رچی ایک احمدیہ مسجد میں کیوں قیام پذیر ہیں ہیں۔میں نے وہاں پر جمعہ کی نماز بھی پڑھی۔کچھ دن بعد سنتھیا رچی نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ یہاں پر کوئی کانفرنس منعقد ہونی ہے اور بہت زیادہ لوگ آرہے ہیں۔کیا میں آپ کے پاس دو دن کے لیے ٹھہر سکتی ہو۔دو دن کا کہہ کر سنتھیا رچی دو ہفتے تک میرے ساتھ قیام پذیر رہیں۔ان دو ہفتوں کے دوران ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ بہت زیادہ وقت گزارا۔اس دوران سنتھیا رچی نے مجھے آفر کی کہ ان کے ہالی ووڈ میں بہت زیادہ تعلقات ہیں۔اگر وہ انہیں دو ہزار ڈالر کے عوض اپنا سیکرٹری بنا لیں تو وہ مجھے ہالی وڈ کا ٹکٹ دیں گی۔علی سلیم نے مزید بتایا کہ اسی عرصہ کے دوران امریکہ میں انتخابات ہونے تھے اور میری خواہش تھی

کہ ایک خاتون یعنی کے ہلری کلنٹن امریکی صدر بنیں تاہم سنتھیا نے بڑے دعوے سے کہا کہ کچھ بھی ہو جائے وہ صدر نہیں بن سکتیں۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہی ہوں گے۔اسی دوران سنتھیا نے مجھ پر انکشاف کیا کہ عمران خان ان پر لٹو ہو گئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us