امریکا نے 4 روسی طیاروں کو پکڑلیا

امریکا نے 4 روسی طیاروں کو پکڑلیا


نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی جنگی طیاروں نے 4 روسی بمبار طیاروں کو فضا میں روک لیا اور ساتھ لے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فائٹر جیٹس نے چار روسی بمبار طیاروں کو مشترکہ سرحد کے قریب غیر جانب دار پانیوں کے اوپر روکااور اپنے جلو میں ساتھ لے گئے۔

مذکورہ روسی طیارے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، خبر ایجنسی کے مطابق انھیں الاسکا کے قریب دیکھا گیا تھا اور پھر امریکی طیاروں نے انھیں روک لیا، روسی ڈیفنس منسٹری کا کہنا تھا کہ طیارے معمول کی پرواز پر تھے۔روس کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کے Tu-95MS بمبار طیارے گیارہ گھنٹوں کی پرواز پر تھے، اور بین الاقوامی قانون کے مطابق اڑان بھر رہے تھے، پھر پروزا کے دوران الاسکا کے قریب کسی موقع پر امریکی F-22 راپٹر ٹیٹیکل فائٹرز انھیں اپنے ساتھ لے گئے۔ روسی وزارت دفاع نے غیر ملکی میڈیا کو واضح کیا کہ روسی طیارے معمول کی پرواز پر نیوٹرل سمندری علاقے کے اوپر تھے۔روسی طیاروں Tu-95 کے بارے میں بتایا گیا کہ یہ اسٹریٹیجک (کروز یا بیلسٹک قسم کے) میزائل طیارے ہیں، جو 1952 سے مختلف مقاصد کے لیے استعمال میں ہیں، اور اب بھی انھیں روسی ایئر فورس آپریٹ کر رہی ہے۔ امریکی جنگی طیاروں نے 4 روسی بمبارجیٹ کو فضا میں روک لیا اور ساتھ لے گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے

مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی فائٹر جیٹس نے چار روسی بمبار طیاروں کو مشترکہ سرحد کے قریب غیر جانب دار پانیوں کے اوپر روکا اور اپنے جلو میں ساتھ لے گئے ۔ مذکورہ روسی طیارے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، خبر ایجنسی کے مطابق انھیں الاسکا کے قریب دیکھا گیا تھا اور پھر امریکی طیاروں نے انھیں روک لیا، روسی ڈیفنس منسٹری کا کہنا تھا کہ طیارے معمول کی پرواز پر تھے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پولیس اسٹیشن پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا
چین نے پی ٹی آئی حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
40 سال سے کم عمر مرد و خواتین کوویکسین لگانے سے روک دیا گیا
سینیٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف
ایسا اعزاز جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان

تازہ ترین ویڈیو
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us