یرونی سرمایہ کاروں نے چپکے سے پاکستان سے اپنی کتنی رقم نکلوا لی معیشت کو نیا جھٹکا، انتہائی تشویشناک خبر آگئی


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ہفتے کے دورن سٹاک مارکیٹ میں 1772 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 39 ہزار 226 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ڈگمگاتی معیشت سٹاک مارکیٹ پراثر انداز ہونے لگی، کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ

کاروں کی جانب سے شیئرز کی فروخت کا رجحان رہا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ موجودہ معاشی حالات ہیں۔پاکستان کو فوری طور پر 10 سے 12 ارب ڈالر کی ضرورت ہے،ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئےعالمی مالیاتی ادارے ہوں یا ریٹنگ ایجنسی اپنے خدشات کا اظہار کررہے ہیں جس کے باعث جنوری سے اب تک پاکستان سٹاک ایکسچینج سے بیرونی سرمایہ کاروں نے لگ بھگ 30 کروڑ ڈالر کا سرمایہ نکال لیا۔کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ 1772 پوائنٹس کی کمی کے بعد 39 ہزار 226 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی، اس دوران بیرونی سرمایہ کاروں نے84 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے جبکہ شیئرز کی مالیت میں 336 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!