3 2

FEDERAL MINISTER FOR COMMUNICATIONS MURAD SAEED IS MISSING


journalist Arshad Waheed Chaudhry has termed the incident of being a woman affected by the Gujrapura tragedy as unfortunate. He said that Murad Saeed, the PTI’s concerned communications minister on the motorway incident, who is considered a ‘specialist’ of glorious speeches

against the opposition in the National Assembly and in the media, has remained silent on it and so far The statement has not been released. Raising the same point, senior journalist Arshad Waheed Chaudhry wrote Accidents on motorways but Federal Minister for Communications Murad Saeed is missing. He also used the hashtag “Murad Saeed Jawab Do” in the tweet.

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی ارشد وحید چودھری نے سانحے گجرہ پورا میں متاثر ہونے والی خاتون ہونے واقعے کو افسوسناک قرار دیا ہے ۔ انہوں نے موٹر وے واقعہ پر پی ٹی آئی کے متعلقہ وزیر مواصلات مراد سعید جو کہ قومی اسمبلی اور میڈیا پر اپوزیشن کے خلاف جلالی تقریروں کے ’ سپشلسٹ ‘ مانے جاتے ہیں ، وہ اس پر خاموش ہیں اور اب تک ان کی طرف سے اب تک ایک بیان بھی جاری نہیں کیا گیاہے ۔اسی نقطے کو اٹھاتے ہوئے سینئر صحافی ارشد وحید چوہدری نے لکھا کہ ”

موٹر ویز پر وارداتیں لیکن وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید غائب ، آئیں مل کر تلاش گمشدہ کے اشتہار کے ساتھ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کو ڈھونڈیں تاکہ ان سے ان کے زیر انتظام موٹرویز پر ہونے والی وارداتوں کا جواب لیا جا سکے ۔“صحافی نے اپنے ٹویٹ میں ” مراد سعید جواب دو “ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ۔‎‎



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu