جادوئی دوا جو وزن کم کرے دنوں میں


ایسے لوگ جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ اور جسم کی زائد چربی سے پریشان ہیں وہ کسی ایسے علاج کی تلاش میں ہوتے ہیں موٹاپے کی کئی وجوہات ہیں جیسے کہ خوراک جسم کی ضرورت سے زیادہ غذا کھانا ،فاسٹ فوڈز ، بیکری یا آئلی اشیاء کا زائد استعمال، مٹھائیاں اور چٹ پٹے کھانے ، اعصابی تناؤ اور سگریٹ نوشی کا کثرت سے استعمال وغیرہ ۔ بعض دفعہ

موٹاپاکسی بیماری کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے، جس میں جینز پرابلم ، اینڈو کرائن گلینڈز کا بگڑنا، طبی یا نفسیاتی بیماری وغیرہ شامل ہیں۔کسی بھی قسم کے موٹاپے کودنوں میں ختم کرنے کے لئے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے۔
وزن کم کرنے والا جادوئی معجون
( مراٹھی موگو : 125 گرام ( سنبل کے درخت کے خشک بیجوں کو کہتے ہیں
لیموں : 4 عدد
دار چینی : 2 چائے کے چمچ
شہد : ایک چائے کا چمچ
ادرک : ایک چھوٹا ٹکڑا
ترکیب اور طریقہ استعمال
مراٹھی کسی بھی اچھے پنسار سٹور سے مل جائے گی۔مراٹھی اور ادرک کو بلینڈر میں اچھی طرح پیس لیں۔ اب اس میں لیموں کا رس شامل کریں اور بلینڈ کریں ، اچھی طرح بلینڈ کرنے کے لئے اس میں شہد اور دارچینی شامل کریں اور دوبارہ بلینڈ کریں تا کہ تمام اشیاء اچھی طر ح یکجان ہو جائیں ۔ا ب اس معجون کو ایک ائیر ٹائیٹ جار میں ڈال کر رکھ لیں ۔ اس معجون کو روزانہ ہر کھانے اور کسی بھی ورزش کرنے سے پہلے ایک چائے کا چمچ کھا لیں۔ دو ہفتوں کے استعمال سے جسم کی زائد چربی مکمل طور پر ختم ہو جائے گی ۔ اس کا استعمال دو ہفتوں سے زیادہ مت کریں ۔اس معجون کے استعمال سے جسم کی زائد چربی پانی کی طرح خارج ہو جائے گی۔ اس معجون کے استعمال سے نہ صرف آپ کے جسم کی چربی ختم ہو گی بلکہ بینائی ، سننے کی حس اور یادداشت میں بھی بہتری آئے گی۔ یہ معجون وٹامن سی ، پوٹاشیم، وٹامن بی 1 ، وٹامن بی 2 ، میگنیشیم اور فاسفورس سے مالا ما ل ہے۔ مراٹھی میں وہ تمام موجو د ہوتی ہیں جس کے ذریعے آپ کا نظام ہاضمہ ٹھیک ہو جاتا ہے اور یہ آپ کے جسم میں فائدہ مند بیکٹیریا بنانے میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کشمیر کی صورتحال پر سعودی ولی عہد نے عمران خان کو فون کر دیا
’’نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر ‘‘ پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ کے پاس گیا تھا
جنرل باجوہ کی ملازمت بڑھتے ہی پاکستانی معیشت کی بڑی پرواز ڈالر لٹ گیا، برباد ہو گیا
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت کتنے سال بڑھا دی گئی آ ج کی سب سے بڑی خبر آگئی
بھارت کا پاکستانی علاقے پر حملہ شہریوں کی شہادتوں کی اطلاعات پاک فوج نے کئی دشمن فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھا دیا
مودی نے اچھا کام کیا ہے، اب کشمیر آزاد ہو جائے گا پاک فوج کے اعلان نے مرچوں کا چھڑکائو کر دیا بھارتیوں کےلئے بیٹھنا مشکل ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!