رات کو کم سونا انتہائی خطرناک بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین صحت نے انتباہ کردیا، تفصیلات جانئے


اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کیا رات کو سونے کی بجائے اسمارٹ فونز پر ایپس استعمال کرنے یا ٹیلیویژن دیکھتے ہوئے وقت گزارتے ہیں ؟ اگر ہاں تو یہ عادت آپ کو ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض کا شکار بناسکتی ہے. یہ انتباہ جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا.تحقیق میں بتایا گیا کہ نیند کی کمی کا امراض قلب اور فالج سے تعلق ہے جو کہ

جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے. تحقیق میں بتایا گیا کہ اس عادت کے نتیجے میں دل کی شریانیں سکڑنے لگتی ہیں جس کے نتیجے میں دل کے پٹھوں کو آکسیجن اور خون کی کمی کا سامنا ہوتا ہے جو کہ ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھاتا ہے. تحقیق کے مطابق یہ تو پہلے سے سب جانتے ہیں کہ نیند کی کمی امراض قلب کا باعث بنتی ہے مگر اس کی وجہ کیا ہوتی ہے، اس پر زیادہ روشنی نہیں ڈالی گئی. محققین کا کہنا تھا کہ بہت کم یا بہت زیادہ سونا، سونے میں مشکلات اور نیند کے معیار کو برقرار رکھنے میں مشکلات یہ سب دل اور دماغ کے لیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہوتی ہے.اس تحقیق کے دوران تیرہ ہزار کے قریب افراد کی نیند کے معمولات کا جائزہ لیا گیا. نتائج سے معلوم ہوا کہ نیند کا ناقص معیار امراض قلب کا خطرہ 52 فیصد جبکہ فالج کا 48 فیصد تک بڑھا دیتا ہے، ایسا ہی کچھ بہت کم یا زیادہ نیند میں بھی دیکھنے میں آیا. محققین کے مطابق نتائج سے اس خیال کو تقویت ملتی ہے کہ نیند صحت کے لیے بہت ضروری ہے اور اسے نظرانداز کرنا جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے. اس تحقیق کے نتائج یورپین سوسائٹی آف کارڈیالوجی کانگریس کے دوران پیش کیے گئے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کشمیر کی صورتحال پر سعودی ولی عہد نے عمران خان کو فون کر دیا
’’نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر ‘‘ پاکستان کا وہ انتہائی خوفناک ایٹمی میزائل جس کی رفتار آواز سے بھی 18گنا تیز ہے، جانتے ہیں اس میزائل کے خوف سے اسرائیل بھاگا بھاگا کیوں امریکہ کے پاس گیا تھا
جنرل باجوہ کی ملازمت بڑھتے ہی پاکستانی معیشت کی بڑی پرواز ڈالر لٹ گیا، برباد ہو گیا
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت کتنے سال بڑھا دی گئی آ ج کی سب سے بڑی خبر آگئی
بھارت کا پاکستانی علاقے پر حملہ شہریوں کی شہادتوں کی اطلاعات پاک فوج نے کئی دشمن فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھا دیا
مودی نے اچھا کام کیا ہے، اب کشمیر آزاد ہو جائے گا پاک فوج کے اعلان نے مرچوں کا چھڑکائو کر دیا بھارتیوں کےلئے بیٹھنا مشکل ہو گیا

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!