یا اللہ رحم کر پنجاب کے صرف پانچ شہروں میں ایڈز کے کتنے ہزار مریض نکل آئے


لاہور(آئی اےن پی) پنجاب کے صرف5اضلاع میں ایڈز کے2800مر یضوں کی موجودگی کے انکشاف پر(ن)لیگ کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پنجاب اسمبلی میں تحر یک التوا کار جمع کروادی ‘مر یضوں کے علاج اور ایڈز کی روک تھام کیلئے اقدامات کر نے اور اس اہم معاملے پر ایوان میں بحث کروانے کا مطالبہ ۔ بدھ کے روز پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی

جانیوالی تحر یک التوا کار میں حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ فیصل آباد ‘چنیوٹ ‘ساہیوال ‘جھنگ اور صرف ننکانہ میں 28سو سے زائد ایڈز کے مر یضوں کی موجودگی بارے ایک رپورٹ میں انکشاف انتہائی خطر ناک ہے مگر پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام اس بارے میں معلومات کو سامنے نہیں لا رہا پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام اس پر مکمل طورپر بدنیتی کا مظاہرہ کر رہا ہے جسکی وجہ سے مر یضوںکا علاج بھی ممکن نہیں ہو رہا فوری طور پر نہ صرف ان مر یضوں کے علاج کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائے بلکہ اس مرض کو روکنے کیلئے حفاظتی اقدامات کو بھی یقینی بنایا جائے اور اس انتہائی اہم مسئلہ پر ایوان میں بحث کروائی جائے جبکہ میڈیا سے گفتگو کے دوران حنا پرویز بٹ نے کہا کہ 28مر یضوں کی موجودگی پنجاب حکومت کی بہت بڑی ناکامی ہے اسی وجہ سے حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے مگر ہم ان کو اسمبلی کے اندر بے نقاب کر یں گے(ن)لیگ کی حکومت نے پنجاب کو پولیو فر ی صوبہ بنایا مگر آج تحر یک انصاف کی نااہل حکومت کی وجہ سے صوبے میں نہ صرف پولیو کے مر یض سامنے آرہے ہیں بلکہ ایڈز جیسی خطر ناک بیماری میں بھی خطر ناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ملائیشیا کا بھارت سے تجارتی تعلقات میں نظر ثانی کا اعلان
فضل الرحمن کو دھرنے سے روکنے کس سیاستدان کا نام سامنے آگیا
سعودی عرب بلوچستان میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
پاکستان میں قیامت خیز مناظر ، شدید زلزلے سے متعدد افراد شہید ، تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
“جنگ چھڑ گئی اور خدانخواستہ ہمیں شکست ہونے لگی تو پھرہم سیدھا ایٹمی حملہ” بھارتی میڈیامیں عمران خان کے انٹرویو نے کھلبلی مچا دی
ایک طرف کشمیر کی انتہائی ہنگامی صورتحال تو دوسری طرف سعودی عرب نے پاکستان سے فوجی مدد مانگ لی

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!