آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا


بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں ایک شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا، 60سالہ چینی شخص کو کان میں درد کی شکایت اور سرسراہٹ سنائی دیتی تھی،مکڑی کو باہر نکالنے پر سماعت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق کان میں سرسراہٹ اور

درد میں مبتلا ایک شخص جب ڈاکٹر کے پاس گیا تو خود ڈاکٹر یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ مریض کے کان میں جالا بنا ہوا ہے اور وہاں مکڑی بھی موجود ہے۔چین کے شہر ڈالیان میں یہ واقعہ ایک سرکاری اسپتال میں پیش آیا جہاں ڈاکٹر سوئے شولِن نے مریض کے بائیں کان کا معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ اندر نہ صرف ایک چھوٹی مکڑی موجود ہے بلکہ اس نے اوپر کی جانب جالا بھی بن دیا ہے۔ 60 سالہ مریض نے شکایت کی تھی کہ اس کے کان میں سرسراہٹ اور ڈھول کی طرح کی آوازیں محسوس ہوتی ہیں۔ڈاکٹر کو شبہ تھا کہ شاید مریض کے کان میں کوئی چھوٹا کیڑا موجود ہے لیکن اس کے گمان میں بھی نہ تھا کہ بہت عرصے سے مکڑی اندر بیٹھی ہے اور یہاں تک کہ اس نے کان کے اندر جالے بھی بنادیئے ہیں۔ڈاکٹرنے کان کا بغور معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ مکڑی کا جالا 5 سینٹی میٹر تک کی گہرائی میں موجود ہے۔ جالا اتنا زیادہ ہے کہ اس پر صبح کی دھند کا گمان ہورہا ہے۔ جیسے ہی ڈاکٹر نے اینڈواسکوپ کومزید کان کے اندر اتارا تو انہیں ایک

چھوٹی مکڑی بھی دکھائی دی جسے ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ڈاکٹر نے مشکل سے خود پر قابو پاتے ہوئے مریض کو بتایا اور اسے بھی مطمئن رہنے کو کہا۔ اس کے بعد ایک خاص سرنج میں پانی بھر کر اس کی زوردار پچکاری کان میں ماری گئی اور مکڑی بہہ کر باہر نکل آئی۔ اس طرح مریض کو اس کیفیت سے نجات

ملی ۔ڈاکٹر سوئے شولِن نے بتایا کہ وہ مریضوں کے کان سے اڑنے والے کیڑے اور حتی کہ لال بیگ بھی نکال چکے ہیں لیکن جالے سمیت مکڑی کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ ان تمام باتوں کے باوجود مریض کی سماعت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!