دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی زندگی اور عقیدے سے متعلق سب سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ 30 برس قبل ان کا اللہ پر ایمان نہیں تھا۔ اللہ پر ان کا ایمان دوسرے
لوگوں کی طرح زیادہ مضبوط نہیں تھا۔ لیکن پھر علامہ اقبال اور صوفیا کرام کی زندگی کا مطالعہ کرکے دین کی طرف رغبت بڑھی۔ عمران خان مزید بتاتے ہیں کہ 30 برس قبل ان کی ملاقات میاں بشیر نامی شخص سے ہوئی تھی۔ میا وہ صوفیا اور اولیا کرام کی زندگی کا مطالعہ کرکے دین کی جانب راغب ہوئے۔میاں بشیر نے انہیں اللہ کی قربت حاصل کرنے میں مدد دی تھی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
اب پچھتانے کے سوا کوئی چارہ نہیں
جون 2020 سے امارات واپس آنے کی اجازت
شوہر نے اپنی بیوی پر کوبرا سانپ پھینک کر اسے قتل کر دیا
طیارہ حادثے کا سارا ملبہ پائلٹ پر ڈال دیاگیا
معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی
چین نے بھارت کے ساتھ سرحد پر واقع متنازعہ علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا

تازہ ترین ویڈیو
شوہرکرنل بیوی سے بھی دو قدم آگے
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے
پریش راول نے اسلام قبول کر لیا ؟
کہیں عوام کو سستی دوا نہ مل جائےپاکستانی ڈاکٹر کی تیارکردہ کورونا کی ویکسین کی راہ میں ڈرگ مافیہ آڑے آگیا،سنیں ڈاکٹر کی زبانی

دلچسپ و عجیب
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
ArabicEnglishUrdu
error: Content is protected !!