فیصل آباد میں وکلا عین میٹنگ کے دوران سرکاری دفتر کے آفس میںگھس گئے اور وہاں کیاافسوسناک واقعہ پیش آگیا فیاض الحسن چوہان بھی میدان میں آگئے ، دھماکے دار بیان


فیصل آباد(آ ئی این پی)ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے احتجاج کے دوران وکلا نے سیشن کورٹ میں توڑ پھوڑ کی جب کہ ڈی سی آفس میں گھس کر زبردستی اجلاس بھی ختم کرا دیا۔تفصیلات کے مطا بق بدھ کو ہائی کورٹ بینچ کے قیام کے لئے وکلاء نے احتجاج کیا۔ وکلاء

نے عدالتوں میں آئے سائلین کو زبردستی باہر نکال دیا۔ کچہریوں کے تمام چیمبرز کو بھی زبردستی بند کرادیا گیا۔ مشتعل وکلاء نے کچہریوں میں موجود پولیس سے بھی تلخ کلامی کی۔ وکلاء نے عدالتوں کے مرکزی دوازے کی تالہ بندی کردی۔ وکلاء ڈی سی آفس کے باہر جمع ہوگئے اور نعرے بازی کی۔ مشتعل مظاہرین نے تھوڑ پھوڑ کی وکلاء نے ہائیکورٹ بینچ بنانے کے لئے چیف جسٹس سے اقدامات کا مطالبہ کیا۔ مشتعل وکلاء سیشن کورٹ کی دیواریں پھلانگ کر احاطے میں داخل ہوگئے اور شدید توڑ پھوڑ کی گئی۔ وکلاء کا ایک جتھہ امیدوار صدر بار ایسوسی ایشن میاں لیاقت جاوید کی قیادت میں ڈی سی آفس میں گھس گیا ڈپٹی کمشنر اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ وکلاء نے زبردستی دروازے کو کھول کر ڈپٹی کمشنر کے آفس میں گھس گئے انہوں نے زبردستی ڈپٹی کمشنر کو سیٹ سے اٹھالیا وکلاء نے ڈی سی کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور تلخ کلامی بھی کی۔ وکلاء اس وقت شدید نعرے بازی بھی کرتے رہے کہ لے کر رہیں گے ہائی کورٹ بینچ۔ وزیر اطلاعات

پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وکلاء کے احتجاج کرنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘ چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کروں گا‘ واقعہ کی انکوائری کی جائے گی۔ بدھ کو وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے وکلاء کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے کسی کو قانون ہاتھ میں

لینے کیا جازت نہیں۔چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کروں گا‘ واقعہ کی انکوائری کی جائے گی۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!