میا خلفیہ فحش فلمو ں میں کام کرنے کی وجہ سے دنیا میں خاص شہرت رکھتی ہیں


نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) میا خلفیہ فحش فلمو ں میں کام کرنے کی وجہ سے دنیا میں خاص شہرت رکھتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ تاہم انھوںنے گزشتہ کافی عرصے سے فحش فلموں کی انڈسٹری کو خیربادکہہ دیا ہے۔ اب انھوںنے گناہ اور غلاظت کی اس دنیا کو خیرباد

کہنے کی ایک حیران کن وجہ بتا دی ہے۔بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق فحش فلموں کی ادارکاہ سنی لیون کے بعد میا خلیفہ نے بھی بڑی سکرین پر آنے کی تیاری کر لی ہے اور اس حوالے سے انہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری کا انتخاب کیا ہے اور وہ بہت جلد ہی ہندوستان کی کسی کامیڈی فلم کا حصہ بنیں گی۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم ڈائریکٹر عمر للو نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میا خلفیہ کو فلم میں آئٹم سا نگ کی بجائے ایک اچھا کردار دیا جائے گا۔اس سے قبل بھارتی فلم انڈسٹری نے فحش فلموں کی اداکارہ سنی لیون کو فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے کو دئیے تھے، ایک غیر ملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کےمطابق میا خلیفہ نے کہا ہے کہ ان کا پورن انڈسٹری کو ترک کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ تاہم انھیں شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں جس کے بعد انھوںنے فحش فلموں میں کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔





اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شہری اب اپنے قریبی خدمت مرکز میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائرکرسکیں گے
وزیر اعظم نے استعفا نہیں دینا نہ دیں،مولا نافضل الرحمن نے عمران خان کے استعفے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا
اداکار نعمان اعجاز کا2016کاانکم ٹیکس آڈٹ شروع
وزیراعظم نے خواجہ آصف کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ تیار کرنےکاحکم دیدیا
سوشل میڈ یا ایپ واٹس ایپ پر پابندی اٹھائی جانے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارکان کے استعفے پیش

تازہ ترین ویڈیو
کیا انڈر ٹیکر نے اسلام قبول کرلیا ہے ؟؟ حقیقت کیا ہے
دوسرے لوگوں کی طرح کبھی کبھی نماز پڑھ لیتا تھا،عمران خان
رانا ندیم اقبال کی مرد کیساتھ مبینہ جنسی فعل کی تصویریں منظر عام پر ژ لتبئ
لالی وڈ کی اداکارہ اور سکینڈل کوئین میرا زیادہ دیر سکرین سے دور نہیں رہ سکتیں
سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام مر دکو گلے لگا لیا ،وہ کون ہے ویڈیو دیکھیں
وادی جن جنس و نسل کی قید سے آزاد ہر فرد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے

دلچسپ و عجیب
آج کی سب سے حیران کن خبر 60سالہ شخص کے کان میں مکڑی نے جالا بن دیا
ماضی میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں کیا کہتے تھے
اب صرف ماں بہن کی گالی باقی ہے اور مجھے یقین ہے یہ پل بھی کسی دن عبور ہو جائے گا، جاوید چوہدری کا تجزیہ
ملک میں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو رہا ہے اس پر صرف اور صرف انا للہ و انا الیہ راجعون ہی کہا جا سکتا ہے
اگر آپ مردانہ کمزوری سے پریشان ہیں تو اس کیلئے کسی مہنگی دوا کی ہرگز ضرورت نہیں،یہ نسخہ استعمال کریں
پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات،کیسے کام کرتی ہے ؟؟؟
شوہر بیرون ملک ہو توشادی شدہ عورت شوہر کے بغیر کتنی مدت صبر کر سکتی ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
error: Content is protected !!